مدنی الطبع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جو فطرۃً اپنے معاشرے کے لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کا خوگر ہو، اجتماعی یا معاشرتی زندگی کو پسند کرنے والا (انسان کی صفت میں مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو فطرۃً اپنے معاشرے کے لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کا خوگر ہو، اجتماعی یا معاشرتی زندگی کو پسند کرنے والا (انسان کی صفت میں مستعمل)۔